گھر باہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھر کے اندر اور گھر کے باہر، کوچہ و بازار، ہر جگہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھر کے اندر اور گھر کے باہر، کوچہ و بازار، ہر جگہ۔